مشاہد اللہ سے کوئی بات نہیں ہوئی , انہوں نے میرے متعلق غلط بیانی کی, جاوید ہاشمی
ملتان(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن )کے رہنما جاوید ہاشمی نے کہاہے کہ مشاہد اللہ سے ان کی کوئی بات نہیں ہوئی .مشاہد اللہ نے میرے متعلق غلط بیانی کی، میں نے آئی ایس آئی پر کبھی الزام نہیں لگایا .عمران خان نے بتایا تھا کہ نواز شریف نے اسمبلی نہ توڑی تو جسٹس ناصر الملک اسمبلی… Continue 23reading مشاہد اللہ سے کوئی بات نہیں ہوئی , انہوں نے میرے متعلق غلط بیانی کی, جاوید ہاشمی