میٹروبس کی پلانٹیشن کیلئے کس وفاقی وزیر کے بھائی کو ٹھیکہ دیا گیا ،سینٹ میں دلچسپ صورتحال
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرمملکت برائے پارلیمانی امورشیخ آفتاب احمد نے سینیٹ کو بتایاکہ میٹروبس کی پلانٹیشن کاٹھیکہ معلوم کرنے کیلئے سینیٹرتازہ سوال جمع کرائے،اسلام آبادراولپنڈی کیلئے پانی دریائے سندھ سے لاناچاہ رہے ہیں سندھ اورپنجاب راضی ہوجائے تو پانی کامسئلہ حل ہوجائیگا۔منگل کو سینیٹ کے اجلاس میں وقفہ سوالات میں سینیٹرسعیدالحسن مندوخیل نے سوال کیا کہ… Continue 23reading میٹروبس کی پلانٹیشن کیلئے کس وفاقی وزیر کے بھائی کو ٹھیکہ دیا گیا ،سینٹ میں دلچسپ صورتحال