کراچی: پولیس سرچ آپریشن کے دوران ڈاکو ہلاک، 5ملزمان گرفتار
کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیوں میں 1گینگ وار ملزم گرفتار کیا گیا ہے، جبکہ4 ملزمان مزید گرفتار ہوئے ہیں اور فیروز آباد میں شہری کی فائرنگ سے 1ڈاکو بھی ہلاک ہوگیا ہے۔ ایس ایس پی ایسٹ جاوید جسکانی کے مطابق فیروز آباد کے علاقے میں شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک… Continue 23reading کراچی: پولیس سرچ آپریشن کے دوران ڈاکو ہلاک، 5ملزمان گرفتار