جشنِ آزادی کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
کراچی(نیوزڈیسک)ملک بھر میں جشنِ آزادی کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں، عوام اس عظیم خوشی کو منانے کیلئے بہت کچھ کررہے ہیں، لیکن اس موقع پر کراچی میں بلندو بالا عمارتوں کو سبز اور سفید روشنیوں اور قومی پرچموں سے سجایا گیا ہے۔ 14 اگست میں کچھ وقت ہی باقی اور تیاریاں بھی عروج… Continue 23reading جشنِ آزادی کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل