ژوب میں یوم آزادی کے موقع پر تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام
ژوب(نیوزڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے یوم آزادی کے موقع پر تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے گوال اسماعیل زئی سے بڑی تعداد میں اسلحہ و بارود برآمد کر لیا۔ترجمان ایف سی کے مطابق ژوب کے علاقے گوال اسماعئل زئی میں سرچ آپریشن کے دوران ایک گھر سے بڑی تعداد میں اسلحہ و بارود برآمد… Continue 23reading ژوب میں یوم آزادی کے موقع پر تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام