بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

سانحہ بڈھ بیر ،بلاول نے اپنی سالگرہ منانے سے انکار کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک) سانحہ بڈھ بیر کے سوگ میں بلاول نے اپنی سالگرہ منانے سے انکار کردیا ہے۔ترجمان کے مطابق بلاول کی 27 ویں سالگرہ پر ملک بھر میں کیک کاٹنے کی تقریب نہیں ہوگی۔بلکہ ترجمان نے مزید کہا کہ ملک بھر میں سانحہ پشاور کے سوگ میں تقریبات منسوخ کردی گئی ہیں۔21 ستمبر کو پی پی ملک بھر میں شہدائے پشاور کیلئے فاتحہ خوانی کی تقریبات کا اہتمام کرے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…