چوہدری سرور کی وجیہہ الدین کو منانے کی کوشش
لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری سرور نے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین سے لاہور میں ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کو منانے کی کوشش کی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں چوہدری سرور نے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین سے کہا کہ آپ کے اقدامات سے پارٹی کو نقصان پہنچے گا… Continue 23reading چوہدری سرور کی وجیہہ الدین کو منانے کی کوشش