بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

علیم خان کے حلقے میں بھرپور انتخابی مہم چلاﺅں گا،عمران خان ۔۔۔۔میرے حلقے میں بھی، جہانگیر ترین نے کہہ کر توجہ دلائی

datetime 19  ستمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کے سربراہ عمران خان کی پریس کانفرنس میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب عمران خان انتخابی مہم کے حوالے سے جہانگیر ترین کا نام لینا بھول گئے ۔ عمران خان نے کہا کہ این اے 122میں علیم خان کی بھرپور انتخابی مہم چلاﺅں گا جس پر ان کی دائیں طرف بیٹھے جہانگیر ترین نے فوری ان کے کان کے قریب جا کر کہا کہ میرے حلقے میں بھی جس پر پریس کانفرنس میں قہقے بلند ہوئے اور عمران خان نے دوبارہ دہرایا کہ ہاں جہانگیر ترین کے حلقے میں بھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…