پاشا اور کیانی کی انڈرسٹینڈنگ مثالی، زرداری بول بول کر تھک جاتے ،دونوں خاموش رہتے
اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)سینئر کالم نگار اوراینکر پرسن جاوید چوہدری نے اپنے کالم میں انکشاف کیا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل شجاع پاشا اور جنرل کیانی کو جب بھی سابق صدر آصف علی زرداری ملاقات کیلئے بلواتے تھے تو وہ دونوں میٹنگ کے دوران خاموش رہتے تھے،پاشا کے مطابق یہ میری اور… Continue 23reading پاشا اور کیانی کی انڈرسٹینڈنگ مثالی، زرداری بول بول کر تھک جاتے ،دونوں خاموش رہتے