کراچی میں گاڑی کے شیشے کالے رکھنے پر پی ٹی آئی رہنما گرفتار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عنایت اللہ خٹک کو گاڑی کے شیشے کالے رکھنے پر گرفتار کر لیا گیا۔نجی ٹی ویکے مطابق پولیس نے رات گئے کراچی کے علاقے شرافی گوٹھ سے تحریک انصاف کے رہنما عنایت اللہ خٹک کو گاڑی کے کالے شیشے رکھنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔پولیس نے تحریک انصاف… Continue 23reading کراچی میں گاڑی کے شیشے کالے رکھنے پر پی ٹی آئی رہنما گرفتار