پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

الطاف حسین سے بغاوت کرنے والوں کا اپنی طرز سیاست تبدیل کرنے کا فیصلہ

datetime 4  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین نے باغی ہونے والے درجنوں ارکان پارلیمنٹ سمیت سینکڑوں خواتین و حضرات نے مستقبل کے لئے ترجیحات مرتب کرنا شروع کر دی ۔ بعض سینئر رہنماﺅں کی قیادت میں الطاف حسین سے بغاوت کرنے والوں نے عوام میں دوبارہ مقبولیت کے لئے اپنی طرز سیاست تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ باغی رہنماﺅں نے اپنی پوزیشن مضبوط کر لی ہے آئندہ کچھ عرصے میں وہ کھل کر سامنے آ سکتے ہیں ۔ ایم کیو ایم کی پالیسیوں سے بغاوت کرنے والے گروپ نے پاکستان کی بقا اور سلامتی کی پالیسیوں کا بھرپور ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور الطاف حسین کے احکامات کی اندھا دھند تقلید بھی نہیں کی جائے گی ۔ فوج اور دیگر اداروں کی مضبوطی کے لئے کردار ادا کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…