سعد رفیق کے عمران خان سے دو سوال،چیلنج کردیا
لاہور(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کی لاہور میں ہر انٹری پی ٹی آئی کے بیڑے میں ایک سوراخ کا اضافہ کر دیتی ہے ،عمران خان کو گمراہی پھیلانے کے لئے کھلا نہیں چھوڑ سکتے ۔ پی ٹی آئی کے سربراہ کے بیان پر اپنے رد عمل کا… Continue 23reading سعد رفیق کے عمران خان سے دو سوال،چیلنج کردیا









































