سپریم کورٹ کا 113 ملازمین کی بحالی کا حکم
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے کوئٹہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کیو ڈے اے) کو حکم دیا ہے کہ وہ 2013 میں تقرری کے ایک ماہ بعد برطرف کئے جانے والے 113 سرکاری ملازمین کو بحال کرے۔ان ملازمین کو 2013 میں ایک اسکیم کے تحت سرکاری نوکریاں دی گئی تھیں۔سپریم کورٹ نے ملازمین کی بحالی کا حکم… Continue 23reading سپریم کورٹ کا 113 ملازمین کی بحالی کا حکم