ستمبرمیںغیر متوقع سیلاب کا خطرہ سر پر آگیا،ہنگامی اقدامات،چھٹیاں منسوخ
لاہور(نیوزڈیسک )پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل جواد اکرم نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث آئندہ چند روز نہایت اہم ہیں۔ اس دوران بارشوں کا سلسلہ تیز ہونے کا امکان ہے۔ تمام اضلاع کی انتظامیہ کو کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لئے تیار رہنے کے احکامات صادر کر دئیے گئے… Continue 23reading ستمبرمیںغیر متوقع سیلاب کا خطرہ سر پر آگیا،ہنگامی اقدامات،چھٹیاں منسوخ