الیکشن کمیشن کے خط نے نیامسئلہ کھڑا کردیا،بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے کا خدشہ
کراچی (نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ میں شہری اور دیہی بلدیاتی حلقہ بندیوں کے حوالے سے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے مطابق نئی حلقہ بندیاں کرنے کے لئے حکومت سندھ کو خط لکھ دیا ہے ، اختیارات اور ردوبدل کی اس جنگ میں سندھ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا… Continue 23reading الیکشن کمیشن کے خط نے نیامسئلہ کھڑا کردیا،بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے کا خدشہ