اسلام آباد،لاہور، ملتان،فیصل آباد میں بارش کے بعد موسم خوشگوار
اسلام آباد/لاہور/ملتان(نیوز ڈیسک)اسلام آباد،لاہور، ملتان، فیصل آباد اوردیامر میں صبح سویرے موسلا دھار بارش، موسم خوشگوار ہو گیا، بارش کا سلسلہ سارادن چلتا رہے گا۔محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج مزید بارش کا امکان ہے جبکہ کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں گرمی کو بریک لگ جائیگا۔ آج… Continue 23reading اسلام آباد،لاہور، ملتان،فیصل آباد میں بارش کے بعد موسم خوشگوار