ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

حافظ محمد سعیدنماز عید الاضحی کہاںپڑھائیں گے،اعلان ہوگیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

حافظ محمد سعیدنماز عید الاضحی کہاںپڑھائیں گے،اعلان ہوگیا

لاہور (نیوزڈیسک)جماعةالدعوة پاکستان کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعیدنماز عید الاضحی قذافی سٹیڈیم میں پڑھائیں گے۔ نماز عید 7:00بجے ادا کی جائے گی۔ اس سلسلہ میں جماعةالدعوة کی طرف سے بڑے پیمانے پر تیاریاں و انتظامات کئے گئے ہیں۔ ہزاروں افراد حافظ محمد سعید کی امامت میں نماز عید ادا کریں گے۔ خواتین کیلئے پردہ… Continue 23reading حافظ محمد سعیدنماز عید الاضحی کہاںپڑھائیں گے،اعلان ہوگیا

بھارتی انٹیلی جنس کے اہلکار گرفتار

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

بھارتی انٹیلی جنس کے اہلکار گرفتار

کرم ایجنسی (نیوزڈیسک)کرم ایجنسی کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے مبینہ طور پر بھارتی انٹیلی جنس ادارے را سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو پاراچنار سے گرفتار کرلیا سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق دونوں مبینہ ایجنٹوں کو 19 ستمبر کو گرفتار کیا گیا تھا مگر انہیں بدھ کو میڈیا کے… Continue 23reading بھارتی انٹیلی جنس کے اہلکار گرفتار

پیپلزپارٹی کو عید کا تحفہ مل گیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

پیپلزپارٹی کو عید کا تحفہ مل گیا

لاہور ( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت منظور ہونے کے بعد فراڈ کیس میں گرفتار پیپلز پارٹی کے رہنما قاسم ضیا ءکو کیمپ جیل سے رہا کردیا گیا ۔ لاہور ہائی کورٹ کی جج عائشہ ملک نے قاسم ضیا کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ نیب کی جانب سے درخواست ضمانت کی مخالفت… Continue 23reading پیپلزپارٹی کو عید کا تحفہ مل گیا

قربانی کے جانوروںمیں خطرناک بیماری،6ہلاک

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

قربانی کے جانوروںمیں خطرناک بیماری،6ہلاک

کراچی (این این آئی)کراچی کے مختلف علاقوں میں کانگو وائرس سے قربانی کے 6جانور ہلاک ہوگئے ہیں ۔اطلاعات کانگو وائرس سے متعلق انتظامیہ کی جانب سے پیشگی اطلاع دی گئی تھی ۔انتظامیہ کی جانب سے بچوں کو قربانی کے جانوروں سے دور رکھنے اور احتیاط برتنے کے لیے کہا گیاہے ۔

عید کی خوشیاں سیلاب میں ڈوبنے کا خطرہ

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

عید کی خوشیاں سیلاب میں ڈوبنے کا خطرہ

قصور (این این آئی) دریائے ستلج میں ممکنہ سیلاب کی آمد کے پیش نظر ڈی سی او قصور نے عملہ کی چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں اورممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تمام تر انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیںمتعلقہ محکموں کو ہر وقت ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہائی الرٹ رہنے کا حکم… Continue 23reading عید کی خوشیاں سیلاب میں ڈوبنے کا خطرہ

زین قتل کیس ،اہم فیصلہ محفوظ 

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

زین قتل کیس ،اہم فیصلہ محفوظ 

لاہور ( این این آئی) انسداد دہشت گردی لاہور کی خصوصی عدالت نے زین قتل کیس کے مرکزی ملزم مصطفی کانجو کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔گزشتہ روز انسداد دہشت گردی لاہور کی خصوصی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی ۔ملزم سابق وزیر مملکت کے بیٹے مصطفی کانجو کے وکیل نے عدالت کو… Continue 23reading زین قتل کیس ،اہم فیصلہ محفوظ 

کراچی کو بالآخر مصیبت سے چھٹکارا مل ہی گیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

کراچی کو بالآخر مصیبت سے چھٹکارا مل ہی گیا

کراچی (این این آئی)کراچی میں گزشتہ ہفتے سے جاری شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیاہے۔جنوب مغرب سے چلنے والی ہواﺅں کے باعث گرمی کی شدت میں کمی آگئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مغربی علاقوں سے سمندری ہوائیں 8 سے 10 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں جس کے باعث گرمی… Continue 23reading کراچی کو بالآخر مصیبت سے چھٹکارا مل ہی گیا

ایم کیو ایم کا انتباہ

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

ایم کیو ایم کا انتباہ

کراچی (این این آئی)ایم کیو ایم کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ بابر غوری اور متحدہ کے دیگر رہنما اپنے خلاف ممکنہ انتقامی کارروائیوں کی وجہ سے وطن واپس نہیں آ رہے۔ بابر غوری لندن سیکریٹریٹ میں کام کر رہے ہیں۔ ایم کیو ایم کے ساتھ تم روٹھے ہم چھوٹے کی… Continue 23reading ایم کیو ایم کا انتباہ

آزاد کشمیر میں وہ کام ہوگیا جو آج تک پاکستان میں نہ ہوسکا

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

آزاد کشمیر میں وہ کام ہوگیا جو آج تک پاکستان میں نہ ہوسکا

مظفرآباد(نیوزڈیسک)ریاستی دارالحکومت کے تاجروں ، فنکاروں اور سول سوسائٹی نے بھارتی ٹی وی چینلز کی پابندی کو خوش آئند قرار دے دیا حکومتی فیصلے کا بھرپور خیر مقدم، ووزیراعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف اورآرمی چیف جنرل راحیل شریف سے پاکستان میں بھارتی ٹی وی چینلز پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ بھارت پاکستان کیخلاف سازشوں… Continue 23reading آزاد کشمیر میں وہ کام ہوگیا جو آج تک پاکستان میں نہ ہوسکا