بلوچستان کے محسن کے متبادل کا اعلان ہوگیا
کوئٹہ(نیوزڈیسک) کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ 4اکتوبر کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہوجائینگے ان کی جگہ نئے کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض 5اکتوبر کو اپنے عہدے کا چارج سنبھال لینگے ۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Pakistan’s Latest Urdu News, Breaking Urdu News, Live Urdu News, Karachi, Lahore and Islamabad News Live at Javed Chaudhry Official Website with his Column.
کوئٹہ(نیوزڈیسک) کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ 4اکتوبر کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہوجائینگے ان کی جگہ نئے کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض 5اکتوبر کو اپنے عہدے کا چارج سنبھال لینگے ۔
لاہور(نیوزڈیسک) صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ضمنی انتخابات میں مقابلے سے بچنے کےلئے بہانے ڈھونڈ رہی ہے -جہانگیر ترین شکست کے خوف سے بچوں کی طرح شکایتیںلگاتے پھر رہے ہیں- راناثناءاللہ خان نے جہانگیر ترین کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ لودھراں سے انشاءاللہ پاکستان مسلم… Continue 23reading دھرنا پارٹی نے خیبرپختونخوا میں کتنے میگا واٹ بجلی پیدا کی؟
کراچی (نیوزڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے دور میں 2005ءمیںپانی کی قلت پر قابو پانے اور لوگوں کو پینے کا صاف پانی فراہم کرنے کے لےے ایک اسکیم شروع کی گئی تھی ۔ اس اسکیم کے تحت ملک بھر میں پہلے تحصیل کی سطح پر اور پھر دوسرے مرحلے میں یونین کونسل کی سطح پر… Continue 23reading پرویز مشرف کے منصوبے کی ناکامی،جہانگیر ترین زد میں آگئے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں بد عنوانی کے خلاف جاری حالیہ مہم میں اہم سیاسی شخصیات اور سرکاری افسران کی گرفتاریوں اور ان پر مقدمات کے اندراج کا سلسلہ جاری ہے جبکہ مستقبل میں مزید اہم شخصیات کی گرفتاریاں متوقع ہیں اور پلڈاٹ کے سربراہ احمد بلال محبوب نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور بدعنوانی دونوں… Continue 23reading پاکستان میں اہم سیاسی شخصیات کی گرفتاری، اب کیا ہوگا؟عالمی میڈیا کی رپورٹ
اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان کے شمالی علاقہ جات گلگت بلتستان میں حکام کے مطابق حالیہ برسوں کے دوران شدید بارشوں، سیلاب اور پہاڑی تودے گرنے جیسی قدرتی آفات کی تعداد اور شدت میں اضافہ ہوا ہے جس کے باعث کئی خاندانوں کو اپنے آبائی علاقوں سے نقل مکانی کرنا پڑی ہے۔ضلع عذر کی وادی داماس میں… Continue 23reading موسمیاتی تبدیلیاں،پاکستان میں وہ ہوگیاجس کی کسی کو توقع نہیں تھی
سکھر (نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا کسان پیکیج ایک ڈھونگ ہے، ڈاکٹرعاصم پر دبا کا نوٹس لیا جائے۔ آرمی چیف نے بڑی عزت کمائی ہے، ملازمت میں توسیع نہیں لیں گے۔بدھ کو سکھر میں اپنی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید خورشید شاہ… Continue 23reading جنرل راحیل شریف کی توسیع،پیپلزپارٹی نے پیش گوئی کردی
نیویارک (نیوزڈیسک)پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ نوازشریف اور نریندر مودی کے درمیان ملاقات کا بھی امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم کے دورہ امریکہ کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ کے دوران پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے بتایا کہ جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران وزیر اعظم نواز شریف کی… Continue 23reading نوازشریف اور نریندر مودی کے درمیان ملاقات ہوگی یا نہیں،پاکستانی سفیر نے بتادیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس بدھ کو چیئرمین قمر زمان چوہدری کی صدارت میں نیب ہیڈکوارٹرز میں ہوا جس میں متروکہ وقف املاک بورڈ کے سابق چیئرمین آصف ہاشمی اور بوورڈ انتظامیہ اور دیگر کے خلاف کیس پر غور کیا گیا۔ بورڈ نے 3تفتیشوں کی منظوری دینے کا… Continue 23reading آصف ہاشمی بھی نیب کی زد میں آگئے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان سینیٹر فرحت اللہ بابر نے میڈیا کے چند حلقوں میں ان رپورٹو کی سختی سے تردید کی ہے کہ پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری شریک چیئرمین کے عہدے سے سبک دوش ہوگئے ہیں۔ سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا کہ یہ خبر حقیقت پر مبنی نہیں۔ انہوں… Continue 23reading آصف زرداری کی سبکدوشی،پیپلزپارٹی کا موقف سامنے آگیا