ابھی تک تو قائل ہوں جنرل راحیل توسیع نہیں لیں گے، خورشید شاہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ابھی تک تو وہ اس بات پر قائل ہیں کہ جنرل راحیل شریف توسیع نہیں لیں گے پیشہ ور جرنیل اپنے پیچھے والوں کا خیال اور احترام کرتے ہیں پالپا کے مطالبات کیلئے وزیر اعظم محمد نواز شریف مداخلت کریں۔… Continue 23reading ابھی تک تو قائل ہوں جنرل راحیل توسیع نہیں لیں گے، خورشید شاہ