لاہو رہائیکورٹ: مولانا فضل الرحمٰن کیخلاف مقدمہ درج کرنیکی درخواست، نوٹس جاری کرنیکا حکم
ملتان (نیوزڈیسک)لاہورہائیکورٹ ملتان بنچ نےمذہبی جذبات کی توہین پر مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر مولانا فضل الرحمٰن کو 4 نومبر کے لئے نوٹس جاری کرنے کا حکم دیا ہے.روزنامہ جنگ ملتان کے مطابق فاضل عدالت میں ملتان کے سلیم اسلم نے درخواست دائر کی تھی کہ 22 اگست 2014ء… Continue 23reading لاہو رہائیکورٹ: مولانا فضل الرحمٰن کیخلاف مقدمہ درج کرنیکی درخواست، نوٹس جاری کرنیکا حکم