کراچی(این این آئی)پا کستان تحر یک انصاف کے سر براہ عمرا ن خان کو پا رٹی ر ہنماﺅں نے ر یحا م خا ن کے مسئلہ پر گھر بیٹھ کر پر یشان ہو نے کے بجا ئے ملک بھر کا دورہ کر نے کا مشو رہ د یا ہے جس پر عمرا ن خان راضی ہو گئے ہیں اور اس ضمن میں وہ12نو مبر کو عمر کوٹ کا دورہ کریں گے ان کے اس دورے کو کا میاب کر نے کیلئے پا رٹی کے سینئر وا ئس چیئر مین مخدوم شاہ محمود قر یشی سر گرم ہو گئے ہیں کیو نکہ عمر کوٹ، مٹھی اور میر پو ر خاص میں مخدم شاہ محمود قر یشی کے بڑ ی تعدا د میں مر ید ر ہتے ہیں مخدوم شا ہ محمود قر یشی کے اہم خلیفوں نے میر پو ر خا ص ڈو یژ ن کے دورے بھی شروع کر دیے ہیں تا کہ عمرا ن خا ن کے جلسہ کو کا میاب کیا جاسکے واضح ر ہے کہ اب دو سرے مرحلے کے بلد یاتی الیکشن میں میر پو ر خاص ڈو یژ ن شا مل ہے