سانحہ ماڈل ٹاﺅن ،سول سوسائٹی میدان میں آگئی
.لاہور (نیوزڈیسک)سانحہ ماڈل ٹاﺅن،ن لیگ نئی مشکل میں پھنس گئی سانحہ ماڈل ٹاﺅن ،سول سوسائٹی میدان میں آگئی ،سانحہ ماڈل ٹاون میں ہلاکتوں کی جوڈیشل انکوائری کی رپورٹ کو منظر عام لانے کے لیے درخواستوں کی جلد سماعت کے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا گیا ۔سول سوسائٹی کے رکن عبداللہ ملک کی طرف سے لاہو… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹاﺅن ،سول سوسائٹی میدان میں آگئی