پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

بے ضابطگیاں ثابت ہو گئیں تو ۔۔۔تحریک انصاف نے بڑی دھمکی دیدی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

بے ضابطگیاں ثابت ہو گئیں تو ۔۔۔تحریک انصاف نے بڑی دھمکی دیدی

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے ضمنی انتخاب کی ووٹر لسٹوں میں منصوبہ بندی کے تحت ہیر پھیر کے باضابطہ ثبوت جمع کرنے اور تحقیقات کےلئے کمیٹی تشکیل دیدی ہے ،اگر بے ضابطگیاں ثابت ہو گئیں تو ایسا احتجاج کرینگے جس سے حکومت کے لئے… Continue 23reading بے ضابطگیاں ثابت ہو گئیں تو ۔۔۔تحریک انصاف نے بڑی دھمکی دیدی

عمران خان کا الزام مسترد،انتخابی فہرستوں سے ووٹ نکالنا ممکن ہی نہیں:سعد رفیق

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

عمران خان کا الزام مسترد،انتخابی فہرستوں سے ووٹ نکالنا ممکن ہی نہیں:سعد رفیق

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کپتان کے انتخابی فہرستوں سے ووٹ نکالنے کے الزام کو مسترد کر دیا اور کہا کہ عمران خان دھاندلی فوبیا سے باہر آ جائیں۔این اے 122میں شکست کے بعد کپتان نے حلقے کی ووٹر لسٹوں سے آخری لمحات میں ووٹ نکالنے کا معاملہ اٹھایا جسے مسلم… Continue 23reading عمران خان کا الزام مسترد،انتخابی فہرستوں سے ووٹ نکالنا ممکن ہی نہیں:سعد رفیق

ہمارے استعفے واپس کئے جائیں ،ایم کیوایم کاسپیکرقومی اسمبلی کوخط

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

ہمارے استعفے واپس کئے جائیں ،ایم کیوایم کاسپیکرقومی اسمبلی کوخط

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایم کیوایم کے رہنماءفاروق ستارنے قومی اسمبلی کی نشت سے استعفی واپس لینے کےلئے سپیکرقومی اسمبلی کوخط لکھ دیاہے ۔ایم کیوایم کی طرف سے سپیکرکولکھے گئے خط میں کہاگیاہے کہ ایم کیوایم اسمبلی میں واپس آکرفورم پرموثرطورپرآوازبلندکرناچاہتی ہے ۔انہوں نے خط میں اس بات کوبھی تفصیل سے لکھاکہ کیوں ان کی جماعت کے ارکان… Continue 23reading ہمارے استعفے واپس کئے جائیں ،ایم کیوایم کاسپیکرقومی اسمبلی کوخط

سندھ بھر میں8تا10محرم موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

سندھ بھر میں8تا10محرم موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی(نیوزڈیسک)وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت امن وامان سے متعلق اجلاس ہوا ،جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ 8سے 10محرم الحرام تک ڈبل سواری پر پابندی ہوگی جبکہ یوم عاشورہ پر موبائل فون سروس بند کرنے کیلئے وفاق سے کہا جائے گا۔پولیس نے اجلاس کے شرکاء کو بریفنگ دی ،جس… Continue 23reading سندھ بھر میں8تا10محرم موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

ایازصادق کی کامیابی ، مسلم لیگ(ن) نے اپنی گرفت ثابت کردی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

ایازصادق کی کامیابی ، مسلم لیگ(ن) نے اپنی گرفت ثابت کردی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ایاز صادق کی جیت،اصل کامیابی تو ”کسی اور “کو ملی،این اے 122میں ن لیگ کے رہنما حمزہ شہبازشریف کو لیڈر بناگئی- این اے 122 کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) نے شاندار کامیابی حاصل کر کے ایک بار پھر یہ ثابت کر دکھایا پنجاب بالعموم اور لاہور بالخصوص اب بھی مسلم لیگ… Continue 23reading ایازصادق کی کامیابی ، مسلم لیگ(ن) نے اپنی گرفت ثابت کردی

این اے 122کے نتائج الیکشن کمیشن کوموصول،ایازصادق کامیاب

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

این اے 122کے نتائج الیکشن کمیشن کوموصول،ایازصادق کامیاب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ایک سوبائیس میں ضمنی انتخاب کے حتمی نتائج الیکشن کمیشن کو موصول ہوگئے ہیں ۔ ریٹرننگ افسران کی جانب سے بھیجے گئے نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوارسردارایاز صادق نے چوہترہزارپانچ سوپچیس ووٹ حاصل کرکے میدان مارلیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار عبدالعلیم خان نے بہترہزاربیاسی… Continue 23reading این اے 122کے نتائج الیکشن کمیشن کوموصول،ایازصادق کامیاب

عمران خان این اے 122کی نشت 4بارہارچکے ،شکست تسلیم کرلیں ،خواجہ آصف

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

عمران خان این اے 122کی نشت 4بارہارچکے ،شکست تسلیم کرلیں ،خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پارلیمنٹ ہاؤس کے باہرمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عمران خان کی سوچ کا کوئی علاج نہیں،اگربیرون ملک علاج کرانا چاہتے ہیں توبھجوا دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ تحریک انصاف سے سوال کرتے ہیں کہ این اے ایک سو بائیس میں تریپن ہزار جعلی ووٹ کہاں گئے،تحریک انصاف… Continue 23reading عمران خان این اے 122کی نشت 4بارہارچکے ،شکست تسلیم کرلیں ،خواجہ آصف

سانحہ صفورا کے ملزمان خلافت کا قیام چاہتے تھے،آئی جی سندھ

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

سانحہ صفورا کے ملزمان خلافت کا قیام چاہتے تھے،آئی جی سندھ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے کہا ہے کہ سانحہ صفورا کے 14 ملزمان کی شناخت ہوگئی ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بریفنگ دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سانحہ صفورا میں 25 رکنی گینگ ملوث تھاجن میں سے 14 ملزمان کی شناخت ہوگئی ہے۔سانحہ صفورا گوٹھ سمیت 37… Continue 23reading سانحہ صفورا کے ملزمان خلافت کا قیام چاہتے تھے،آئی جی سندھ

کراچی ،گورنرہاﺅس کاسیکرٹری اخترغوری لینڈمافیاکاسرغنہ نکلا،ذوالفقارمرزاکوبھی ڈیل کی آفرکی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

کراچی ،گورنرہاﺅس کاسیکرٹری اخترغوری لینڈمافیاکاسرغنہ نکلا،ذوالفقارمرزاکوبھی ڈیل کی آفرکی

کراچی(نیوزڈیسک)) چیئرمین اعلٰی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی و سیکرٹری گورنر ہاﺅس محمد اختر غوری مبیّنہ طور پر لینڈ مافیا کا سرغنہ نکلا، سابق ڈی جی ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی امیر زادہ کوہاٹی کے ساتھ ملکر اربوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی فروخت کرکے پیسے ہڑپ کرنے کا انکشاف ہوا ہے،روزنامہ نوائے وقت کراچی کے مطابق پیپلزپارٹی… Continue 23reading کراچی ،گورنرہاﺅس کاسیکرٹری اخترغوری لینڈمافیاکاسرغنہ نکلا،ذوالفقارمرزاکوبھی ڈیل کی آفرکی