این اے 122کا الیکشن،جسٹس (ر) جسٹس (ر)وجیہہ الدین نے سنگین الزامات عائد کردیئے
لاہو ر(نیوزڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما جسٹس (ر)وجیہہ الدین نے کہا ہے کہ عبد العلیم خان پی ٹی آئی کی نظریاتی بنیادوں کی نمائندگی نہیں کرتے ہیں ،عبد العلیم خان نے حلقہ 122میں مہم پر بہت زیادہ پیسے خرچ کیے ۔نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس وجیہہ الدین نے کہا کہ عبد العلیم… Continue 23reading این اے 122کا الیکشن،جسٹس (ر) جسٹس (ر)وجیہہ الدین نے سنگین الزامات عائد کردیئے