”کبھی خوشی کبھی غم“ نتائج نے عوام کے دلوں پر ”چھریاں“چلادیں
لاہور( این این آئی)این اے 122اور ذیلی حلقہ پی پی 147کے حوالے سے ٹی وی چینلز پر نتائج کے حوالے سے آنے والی مختلف رپورٹس سے امیدوار تذبذب اور مخمصے کا شکار رہے ۔کئی ٹی وی چینلز پر غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج جاری کرنے کی رفتار تیز جبکہ کئی کی سست رہی جسکی… Continue 23reading ”کبھی خوشی کبھی غم“ نتائج نے عوام کے دلوں پر ”چھریاں“چلادیں