اٹک ،شجاع خانزادہ کی شہادت ،نواز،شہبازکی وفاءکاامتحان
اٹک (نیوزڈیسک)سابق صوبائی وزیرداخلہ پنجاب شجاع خانزادہ کی شہادت کے بعد اٹک میں پنجاب اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کے امیدوارجہانگیرخانزادہ نے 40ہزارسے زائد ووٹ کے مارجن سے فتح حاصل کی جس میں سابق صوبائی وزیرداخلہ کرنل شجاع خانزادہ شہید کی ہمدردی کے ووٹ بھی شامل تھے اوراہلیان علاقہ نے شہیدشجاع خانزادہ… Continue 23reading اٹک ،شجاع خانزادہ کی شہادت ،نواز،شہبازکی وفاءکاامتحان