پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

رشید گوڈیل پر حملے میں ملوث سیاسی جماعت کے دو ملزمان گرفتار

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

رشید گوڈیل پر حملے میں ملوث سیاسی جماعت کے دو ملزمان گرفتار

کراچی (نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما رشید گوڈیل پر قاتلانہ حملے میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے جب کہ ملزمان کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی نے کراچی اور حیدرآباد میں کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل پر حملے میں ملوث… Continue 23reading رشید گوڈیل پر حملے میں ملوث سیاسی جماعت کے دو ملزمان گرفتار

پی پی 147میں ن لیگ اس لئے ہاری کیونکہ لیگی نمائندے نے عوام کی خدمت نہیں کی ،مریم نوازشریف

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

پی پی 147میں ن لیگ اس لئے ہاری کیونکہ لیگی نمائندے نے عوام کی خدمت نہیں کی ،مریم نوازشریف

لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ(ن) کی رہنماءاوروزیراعظم کی صاحبزادی مریم نوازشریف نے کہاہے کہ صوبائی اسمبلی کی پی پی 147میں مسلم لیگ(ن )کواس لئے شکست ہوئی کیونکہ لیگی نمائندے نے عوام کی کوئی خدمت نہیں کی ۔رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹیرپراپنے پیغام میں مریم نوازشریف نے کہا کہ وزیراعظم نے سب پرواضح کردیاہے لیگی ارکان یاتوعوام کی… Continue 23reading پی پی 147میں ن لیگ اس لئے ہاری کیونکہ لیگی نمائندے نے عوام کی خدمت نہیں کی ،مریم نوازشریف

مشرف کےخلاف غداری کیس ،عدالت جانے ،قانون جانے ،پرویزرشید

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

مشرف کےخلاف غداری کیس ،عدالت جانے ،قانون جانے ،پرویزرشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کا 12اکتوبر تاریخ میں ہمیشہ کے لیے دفن ہو گیا۔انہوں نے ان خیالات کااظہارایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ 11اور12اکتوبر کی گزشتہ رات عمران خان کی جھوٹ اور بداخلاقی کی سیاست بھی دفن ہو گئی۔پرویزرشید نے کہاکہ… Continue 23reading مشرف کےخلاف غداری کیس ،عدالت جانے ،قانون جانے ،پرویزرشید

” نندی پور کی تحقیقات یو این سے کرا لیں “ خواجہ آصف نیپرا پر برس پڑے

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

” نندی پور کی تحقیقات یو این سے کرا لیں “ خواجہ آصف نیپرا پر برس پڑے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر پانی و بجلی و دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نیپرا ہمارا احتساب شوق سے کرے لیکن پرائیویٹ سیکٹر کو فری لائسنس نہ دے ، پرائیویٹ سیکٹر تیل سے اربوں ڈالر کماتے ہیں اسی لئے کوئلے پر منتقلی میں مسائل پیدا کر رہے ہیں ، نیپرا ہیٹریٹ آڈٹ کرے ، اکتوبر… Continue 23reading ” نندی پور کی تحقیقات یو این سے کرا لیں “ خواجہ آصف نیپرا پر برس پڑے

سینیٹ میں”مشرف “کی گونج،حکومت کو سبکی کاسامنا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

سینیٹ میں”مشرف “کی گونج،حکومت کو سبکی کاسامنا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ میں”مشرف “کی گونج،حکومت کو سبکی کاسامنا،مشرف کے ساتھیوں کی کابینہ میں موجودگی کے طعنے پڑ گئے،آج بھی مشرف کے ساتھیوں کے ساتھ کابینہ بھری پڑی ہے،اراکین سینیٹ نے12اکتوبرکومشرف کی طرف سے جمہوری حکومت پرشب خون مارنے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ آئین کے مطابق احتساب کیاجائے کوئی اورادارہ یہ کام نہ… Continue 23reading سینیٹ میں”مشرف “کی گونج،حکومت کو سبکی کاسامنا

شعیب صدیقی کی پنجاب اسمبلی میں انٹری”خاص“ اہمیت کی حامل

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

شعیب صدیقی کی پنجاب اسمبلی میں انٹری”خاص“ اہمیت کی حامل

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب اسمبلی کے ایوان میں عوامی ایشوز پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لینے میں مشہور اپوزیشن کے میاں اسلم اقبال کو شعیب صدیقی کی صورت میں بہترین ساتھی مل گیا ۔پی ٹی آئی کی طرف سے میاں اسلم اقبال پنجاب اسمبلی کے ایوان میں عوامی مسائل کو اجاگر کرنے سمیت دیگر معاملات میں کھل کر… Continue 23reading شعیب صدیقی کی پنجاب اسمبلی میں انٹری”خاص“ اہمیت کی حامل

قطر کو لیبر فورس بھجوانے کے لئے حکومت کا اہم اقدام

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

قطر کو لیبر فورس بھجوانے کے لئے حکومت کا اہم اقدام

لاہور(نیوزڈیسک) صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے پائلٹ پراجیکٹ کے تحت قطر کو ہنر مند لیبر فورس بھجوانے کے لئے ” پنجاب سکلڈ لیبر ایکسپورٹ سیل“ بنانے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلہ میں قطر کے وزیر محنت کو صوبہ پنجاب کے تربیتی اداروں کے… Continue 23reading قطر کو لیبر فورس بھجوانے کے لئے حکومت کا اہم اقدام

خیبرپختونخواسمبلی میں بھی نیاشیرآگیا،کھلاڑیوں کاردعمل

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

خیبرپختونخواسمبلی میں بھی نیاشیرآگیا،کھلاڑیوں کاردعمل

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخواسمبلی میں بھی نیاشیرآگیا،کھلاڑیوں کاردعمل ،خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس میں این اے122پر مسلم لیگ ن کی کامیابی پر دیکھودیکھو کون آیا،شیرآیا شیرآیا کے نعرے ،پی ٹی آئی کے آراکین بھی خاموش نہ رہ سکے ۔ شیرکے شکاری جیسے نعروں سے ایوان گونج اٹھا۔قائمقام سپیکر شوکت یوسفزئی کی زیر صدارت اسمبلی کا اجلا س منعقد ہوا، تاہم… Continue 23reading خیبرپختونخواسمبلی میں بھی نیاشیرآگیا،کھلاڑیوں کاردعمل

ن لیگ میں جانے کی خواہش ہے ،فیصلہ دوستوں کی مشاورت سے کرونگا،ریاض الحق

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

ن لیگ میں جانے کی خواہش ہے ،فیصلہ دوستوں کی مشاورت سے کرونگا،ریاض الحق

لاہور(نیوزڈیسک ) اوکاڑہ سے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں فتح حاصل کرنے والے آزاد امیدوار ریاض الحق جج نے کہا ہے کہ مجھے پی ٹی آئی کے90فیصد لوگوں نے ووٹ دیئے جبکہ پیپلزپارٹی نے بھی میراساتھ دیا ہے،۔انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرا م میں گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ میری ذاتی خواہش… Continue 23reading ن لیگ میں جانے کی خواہش ہے ،فیصلہ دوستوں کی مشاورت سے کرونگا،ریاض الحق