پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کی زندگی و موت کا سوال،این اے 122معرکہ انجام پذیر

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

پی ٹی آئی کی زندگی و موت کا سوال،این اے 122معرکہ انجام پذیر

اسلام آباد (نیوزڈیسک))لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122کے ضمنی انتخاب میںحکمران پاکستان مسلم لیگ نون کے امیدوار سردار ایاز صادق کی کامیابی کے نتیجے میں وہ انتخابی معرکہ انجام پذیر ہوگیاہے جسے پاکستان تحریک انصاف نے زندگی موت کا سوال بنا رکھا تھا۔ اس حلقے سےاسکے امیدوار کی ناکامی کے بعد تحریک… Continue 23reading پی ٹی آئی کی زندگی و موت کا سوال،این اے 122معرکہ انجام پذیر

دنیا کی بہترین 10؍ افواج میں پاک فوج سرفہرست

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

دنیا کی بہترین 10؍ افواج میں پاک فوج سرفہرست

کراچی (نیوزڈیسک)دنیا کی بہترین دس افواج میں پاکستان سر فہرست ہے ، پاکستانی فوج امریکا سے بھی بہتر ہے اور یہاں تک کہ برطانیہ سے بھی جنگی گیمز جیتے ہیں۔امریکی ویب سائٹ ’’دی ٹاپ ٹن‘‘ کے مطابق دنیا کی بہترین افواج میں پاکستان پہلے، امریکا دوسرے، بھارت تیسرے نمبر پر ہے۔ اس کے علاوہ ٹاپ… Continue 23reading دنیا کی بہترین 10؍ افواج میں پاک فوج سرفہرست

سانحہ منیٰ ،حکومت کا شہدا کے لواحقین کو 5لاکھ روپے امداد کا اعلان

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

سانحہ منیٰ ،حکومت کا شہدا کے لواحقین کو 5لاکھ روپے امداد کا اعلان

یبٹ آبا(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ حکومت سانحہ منیٰ کے شہداء کے لواحقین کو حکومت پانچ لاکھ روپے جب کہ زخمیوں کو 3 لاکھ روپے کی امداد دے گی۔ایبٹ آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرمذہبی امور نے کہا کہ حجاج کرام کی وطن واپسی کا سللسہ جاری… Continue 23reading سانحہ منیٰ ،حکومت کا شہدا کے لواحقین کو 5لاکھ روپے امداد کا اعلان

بھارت نے آج بھی سمجھوتہ ایکسپریس کو منسوخ کر دیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

بھارت نے آج بھی سمجھوتہ ایکسپریس کو منسوخ کر دیا

لاہور (نیوز ڈیسک ) بھارت نے پیر کے روز بھی جانے والی سمجھوتہ ایکسپریس کو منسوخ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت کے متعلقہ حکام کی جانب سے پیغام بھجوایا گیا ہے کہ بھارت میں مظاہرے ابھی ختم نہیں ہوئے ، ٹرین کو نہ بھیجا جائے ، جس پر پیر کے روز جانےوالی ٹرین کو… Continue 23reading بھارت نے آج بھی سمجھوتہ ایکسپریس کو منسوخ کر دیا

دھرنے کے بعد مسلسل آٹھ نشستوں پر شکست

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

دھرنے کے بعد مسلسل آٹھ نشستوں پر شکست

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف اپنی سیاسی تحریک میں دھرنے کو بڑی اہمیت دیتی ہے کہ دھرنے نے ان کی جماعت کو مقبولیت بخشی لیکن حقیقت یہ ہے کہ دھرنے کے بعد پی ٹٰی ا?ئی ا?ٹھویں مرتبہ کسی بھی انتخابی نشست پر شکست کھا گئی ہے۔تحریک انصاف نے 2013ءمیں ہونے والے عام انتخابات میں بڑی… Continue 23reading دھرنے کے بعد مسلسل آٹھ نشستوں پر شکست

ہائی پروفائل قتل کیسز 100 فیصد حل کرلیے

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

ہائی پروفائل قتل کیسز 100 فیصد حل کرلیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی) سندھ غلام حیدر جمالی نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں اغواءبرائے تاوان اور ڈکیتیوں کے واقعات میں 98 فیصد کمی آئی ہے جبکہ سماجی کارکن پروین رحمان اور علامہ عباسی کمیلی کے بیٹے کے قتل سمیت 100 فیصد ہائی پروفائل قتل کیسز حل کرلیے گئے ہیں۔یاد رہے… Continue 23reading ہائی پروفائل قتل کیسز 100 فیصد حل کرلیے

این اے 122 ، پوسٹل بیلٹ جاری نہ ہونے کا انکشاف

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

این اے 122 ، پوسٹل بیلٹ جاری نہ ہونے کا انکشاف

لاہور(نیوز ڈیسک )  لاہور کے حلقہ این اے 122 اور پی پی 147 میں پوسٹل بیلٹ جاری نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے. تفصیلات کے مطابق ڈی آر او کا کہنا ہے کہ کسی بھی سرکاری ملازم کی جانب سے پوسٹل بیلٹ کی درخواست نہیں کی گئی جس کے بعد آر او کی جانب سے… Continue 23reading این اے 122 ، پوسٹل بیلٹ جاری نہ ہونے کا انکشاف

زید حامد کو سعودی نے کیوں پکڑا تمام تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

زید حامد کو سعودی نے کیوں پکڑا تمام تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) زید حامد نے رہائی کے بعد اپنے پکڑے جانے کی وجوہات بتاتے ہوئے غیرملکی خفیہ ایجنسی کی طرف سے پھنسائے جانے کی تفصیلات جاری کردی ہیں اور بتایاکہ پاکستان مخالف خفیہ ایجنسی نے سعودی عرب سے ا±نہیں حوالے کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔ زید حامد نے کہاکہ بھارتی خفیہ ایجنسی ان کی… Continue 23reading زید حامد کو سعودی نے کیوں پکڑا تمام تفصیلات سامنے آگئیں

حساس ادارے کی پاک افغان سرحدی علاقے میں کارروائی ،پاکستان میں دہشتگردی کابڑامنصوبہ ناکام ،جدید ترین ہتھیاربرآمد

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

حساس ادارے کی پاک افغان سرحدی علاقے میں کارروائی ،پاکستان میں دہشتگردی کابڑامنصوبہ ناکام ،جدید ترین ہتھیاربرآمد

کوئٹہ (نیوزڈیسک)دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ، ایف سی کی پاک افغان سرحدی علاقے میں کارروائی زیر زمین چھپایا گیا اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو ایف سی نے خفیہ اطلاع پر پاک افغان سرحدی علاقے بربچہ میں کارروائی کرتے ہوئے شر پسندوں کی جانب سے زیر زمین چھپایا… Continue 23reading حساس ادارے کی پاک افغان سرحدی علاقے میں کارروائی ،پاکستان میں دہشتگردی کابڑامنصوبہ ناکام ،جدید ترین ہتھیاربرآمد