رینجرزنے ایم کیو ایم کے کارکن کے قتل کی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی
کراچی(نیوزڈیسک)رینجرزنے رپورٹ جاری کردی۔ایم کیوایم کاجھوٹ پکڑاگیا. رینجرز نے ایم کیو ایم کے کارکن محمد ہاشم کے قتل کی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی ہے، رپورٹ میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اس الزام کو مسترد کردیا گیا ہے کہ محمد ہاشم کورینجرز نے حراست میں لیاتھا۔رینجرز نے تحقیقاتی رپورٹ میں موقف اختیار کیا ہے… Continue 23reading رینجرزنے ایم کیو ایم کے کارکن کے قتل کی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی