لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کپتان کے انتخابی فہرستوں سے ووٹ نکالنے کے الزام کو مسترد کر دیا اور کہا کہ عمران خان دھاندلی فوبیا سے باہر آ جائیں۔این اے 122میں شکست کے بعد کپتان نے حلقے کی ووٹر لسٹوں سے آخری لمحات میں ووٹ نکالنے کا معاملہ اٹھایا جسے مسلم لیگ ن نے مسترد کر دیا۔خواجہ سعد رفیق نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ووٹر لسٹوں سے آخری وقت میں ووٹ نکالنا ممکن ہی نہیں۔عمران خان فوبیا سے نکلیں اور ایشوز کی سیاست کریں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کو شکست تسلیم کرنی چاہئے۔ووٹر لسٹوں کا معاملہ انہیں شکست سے قبل اٹھانا چاہئے تھا۔عمران خان کی سیاست میں نہ مانوں والی ہے۔
عمران خان کا الزام مسترد،انتخابی فہرستوں سے ووٹ نکالنا ممکن ہی نہیں:سعد رفیق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہفتے میں 3 دن اسکول بند رکھنے کی تجویز، رانا سکندر حیات کا اہم اعلان
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
راولپنڈی،شادی شدہ لڑکی سے والد کے دوست کی اسلحے کے نوک پر مبینہ جنسی زیادتی
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا فری ممالک کی نئی فہرست جاری
-
سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستانی شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، درجنوں ممالک میں ویزا فری انٹری
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید



















































