مبینہ کرپشن :پیپلزپارٹی کے 3ارکان سندھ اسمبلی سمیت دیگرمعاملات کی تحقیقات شروع
کراچی (آن لائن) قومی احتساب بیورو(نیب) کراچی نے کرپشن اوربدعنوانیوںکے مزید 8مقدمات کی تحقیقات کی منظوری کیلئے اسلام آباد بھیج دیئے ،جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی کے 3ارکان سندھ اسمبلی سمیت دیگرمعاملات کی تحقیقات شروع کردی گئی ،مقدمات سے متعلق گواہوںاورسرکاری افسران کونیب کراچی کے دفتر طلب کرلیاگیا ،ذرائع کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھرمیں کرپشن بدعنوانیوںزمینوںپرقبضہ… Continue 23reading مبینہ کرپشن :پیپلزپارٹی کے 3ارکان سندھ اسمبلی سمیت دیگرمعاملات کی تحقیقات شروع