ہونڈا HR-V سال 2016 کے آغاز میں پیش کی جائے گی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) ٹویوٹا انڈس موٹرز، ہونڈا ایٹلس پاکستان اور پاک سوزوکی سال 2016-2017 میں نئی گاڑیاں متعارف کروانے جا رہے ہیں۔ ہمارے ذرائع کے مطابق انڈس موٹرز نے سب سے زیادہ درآمد ہونے والی ٹویوٹا وِٹز کی ملک میں تیاری کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ چونکہ انڈس موٹرز نے اس خبر کی تصدیق یا تردید… Continue 23reading ہونڈا HR-V سال 2016 کے آغاز میں پیش کی جائے گی