سپریم کورٹ کے بعد نوازشریف نے بھی ”اہم مشیر“بارے اہم فیصلہ سنادیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمدنوازشریف نے ہوابازی کے بارے میں خصوصی معاون کیپٹن(ر) شجاعت عظیم کے استعفے کی منظوری کامعاملہ موخرکردیا ہے اوران کی خدمات کوسراہاہے۔بدھ کو جاری ہونیوالے سرکاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے سپریم کورٹ کے فیصلے تک شجاعت عظیم کے استعفے کی منظوری موخر کی ہے اور ان کی خدمات کو سراہاہے کہ وہ… Continue 23reading سپریم کورٹ کے بعد نوازشریف نے بھی ”اہم مشیر“بارے اہم فیصلہ سنادیا











































