لیپ ٹاپ کے خواہشمند طلباءکی موجیں لگ گئیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم فری لیپ ٹاپ سکیم کے تحت ملک بھر میں اگلے ماہ سے سکیم کے دوسرے اور تیسرے مرحلے کی مناسبت سے طلبہ میں 2لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کئے جائیں گے۔رحیم یار خان میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے پرائم منسٹر یوتھ لان سکیم کے چیف کوآرڈینیٹر مخدوم عدیل الرحمان ہاشمی نے… Continue 23reading لیپ ٹاپ کے خواہشمند طلباءکی موجیں لگ گئیں