تحریک انصاف نے و ہ قدم اٹھا لیا جو باقی جماعتیں اٹھانے سے کتراتی ہیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے 7 دسمبر کو انٹراپارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کی حتمی منظوری بہت جلد دیدی جائے گی تاہم انٹراپارٹی الیکشن کے حوالے سے سینئر رہنماﺅں میں اختلاف پایا جارہا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے الیکشن کمیشن نے انٹراپارٹی الیکشن سے پہلے رکنیت سازی… Continue 23reading تحریک انصاف نے و ہ قدم اٹھا لیا جو باقی جماعتیں اٹھانے سے کتراتی ہیں