عامر لیاقت حسین نے اپنی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو سوشل میڈیا پر اَن فالو کردیا
کراچی (این این آئی)رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے اپنی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو سوشل میڈیا پر اَن فالو کردیا۔عامر لیاقت حسین نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اْنہوں نے اپنی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو انسٹاگرام سے اَن فالو کردیا ہے۔اپنی انسٹاگرام… Continue 23reading عامر لیاقت حسین نے اپنی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو سوشل میڈیا پر اَن فالو کردیا