بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان میں بیروزگار افراد کی تعداد 45لاکھ سے تجاوز کر گئی

datetime 17  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں بیروزگار افراد کی تعداد 45لاکھ سے تجاوز کر گئی۔7کروڑ 18لاکھ لیبر فورس ہے جس میں سے 6 کروڑ 72لاکھ برسرروزگار ہیں ،سیلاب سے تباہ طبی مراکز کی بحالی 40ارب 29کروڑ روپے سے جاری ہے۔

جنگ اخبار میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق  اکنامک سروے کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 9مہینوں کے دوران نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 20لاکھ چوالیس ہزار سے زائد مچھر دانیاں‘ 7ہزار تین سو ہائی جین کٹس‘ ایک لاکھ 26ہزار دو سو خوراک کے پیکٹس‘ 18ہزار آٹھ سو ساٹھ ابتدائی طبی امداد کٹس اور دیگر سامان سمیت زندگی بچانے والے 350جیکٹس بھی فراہم کئے۔ ترکی اور شام کے زلزلہ زدگان کیلئے این ڈی ایم اے کی جانب سے 7ہزار تین سو 76ٹن سامان جس میں موسم سرما میں استعمال کئے جانے والے خیمے‘ گرم کپڑے‘ خوراک‘ ادویات شامل ہیں۔ اگست 2022ءکے سیلاب سے صحت کے کئی مراکز اور ہسپتالوں کو شدید نقصان پہنچا تھا۔ حکومت متاثرہ صحت مراکز کی بحالی کیلئے پرعزم ہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…