معروف نیوزاینکر نے جیوکا ساتھ چھوڑ دیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نجی ٹی وی جیو نیوز کی معروف نیوز اینکر نبیہہ اعجاز نے جیو نیوز سے استعفیٰ دے دیا ۔ذرائع کے مطابق نبیہہ اعجاز نے 6 دسمبر کو اپنا آخری نیوز بلیٹن کیا جس کے بعد وہ جیو نیوز سے مستعفی ہو گئی . نبیہہ اعجاز نے سوشل میڈیا پر اپنے اکاو¿نٹس میں… Continue 23reading معروف نیوزاینکر نے جیوکا ساتھ چھوڑ دیا