ایان علی کے بعد ایک اورڈراپ سین،لاہورایئرپورٹ پردو بااثر خواتین گرفتار
لاہور (نیوزڈیسک)ایان علی کے بعد ایک اورڈراپ سین،لاہورایئرپورٹ پردو بااثر خواتین گرفتار، کسٹمزحکام نے لاہور ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کے سونے اور غیر ملکی کرنسی کی بیرون ملک سمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو بااثرخواتین کو حراست میں لے لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ سعدیہ اور لبنیٰ نامی خاتون… Continue 23reading ایان علی کے بعد ایک اورڈراپ سین،لاہورایئرپورٹ پردو بااثر خواتین گرفتار