تحریک انصاف کے رہنماءکاسندھ بارے بیان ،پیپلزپارٹی پریشان ، ن لیگ کے لئے امتحان
اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے رکن اسمبلی اسد عمر نے کہاہے کہ اگر سندھ میں مجرمان کی گرفتاریوں میں سیاسی مداخلت ہوتو گورنر راج لگا دینا چاہئے ۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے… Continue 23reading تحریک انصاف کے رہنماءکاسندھ بارے بیان ،پیپلزپارٹی پریشان ، ن لیگ کے لئے امتحان