اسلام آبادبلدیاتی انتخابات،”کپتان “ نے میچ ٹائی کردیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک)ااسلام آبادبلدیاتی انتخابات،”کپتان “ نے میچ ٹائی کردیا۔ الیکشن کمشن نے اسلام آباد کے پہلے بلدیاتی انتخابات میں 636 نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا سرکاری نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے 232‘ 232 امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔ جماعت اسلامی نے مجموعی طور پر آٹھ‘ پی پی نے بھی آٹھ… Continue 23reading اسلام آبادبلدیاتی انتخابات،”کپتان “ نے میچ ٹائی کردیا