اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

شدید گرمی کی لہر کا امکان، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

datetime 12  اپریل‬‮  2025

شدید گرمی کی لہر کا امکان، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

لاہور(این این آئی)پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں آج( اتوار)سے شدید گرمی کی لہر کا الرٹ جاری کر دیا۔پی ڈی ایم اے کے مطابق جنوبی پنجاب میں درجہ حرارت معمول سے 6 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ زائد رہنے ،بالائی پنجاب میں 14 تا 18 اپریل درجہ حرارت معمول سے 4… Continue 23reading شدید گرمی کی لہر کا امکان، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

13سالہ گونگی بہری لڑکی سے مبینہ زیادتی

datetime 12  اپریل‬‮  2025

13سالہ گونگی بہری لڑکی سے مبینہ زیادتی

اوکاڑہ (این این آئی)اوکاڑہ میں گویائی اور سماعت سے محروم 13سال کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کی گئی ہے۔پولیس کے مطابق اوکاڑہ کے علاقے بصیر پور میں مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ڈی پی او کے مطابق پولیس نے ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا ہے۔

مالک مکان نے 10سالہ گھریلو ملازمہ کو تشدد سے قتل کرکے لاش نہر میں بہادی

datetime 11  اپریل‬‮  2025

مالک مکان نے 10سالہ گھریلو ملازمہ کو تشدد سے قتل کرکے لاش نہر میں بہادی

لاہور (این این آئی)مالک مکان نے 10 سالہ گھریلو ملازمہ کو تشدد سے قتل کرکے لاش نہر میں بہادی۔چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد نے جھنگ میں کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد کے بعد قتل کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے چائلڈ پروٹیکشن بیورو فیصل آباد کی ٹیم کو مقتولہ… Continue 23reading مالک مکان نے 10سالہ گھریلو ملازمہ کو تشدد سے قتل کرکے لاش نہر میں بہادی

لڑکی سے اجتماعی زیادتی کی ویڈیو وائرل، 3 ملزمان گرفتار

datetime 11  اپریل‬‮  2025

لڑکی سے اجتماعی زیادتی کی ویڈیو وائرل، 3 ملزمان گرفتار

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں 16 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی میں ملوث 4 میں سے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق 16 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ تحصیل سمندری کے نواحی علاقے میں پیش آیا۔ متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں 4 ملزمان کے… Continue 23reading لڑکی سے اجتماعی زیادتی کی ویڈیو وائرل، 3 ملزمان گرفتار

ملک میں شدید گرمی کی لہر آنے کی پیشگوئی

datetime 11  اپریل‬‮  2025

ملک میں شدید گرمی کی لہر آنے کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے کے دوران ملک میں شدید گرمی کی لہر آنے کی پیشگوئی کردی ہے۔ 13 اپریل سے فضا میں ہوا کے زیادہ دباؤ کے باعث ملک کے بیشتر علاقے گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 14 اپریل سے ملک کے جنوبی علاقے شدید گرمی… Continue 23reading ملک میں شدید گرمی کی لہر آنے کی پیشگوئی

شادی کی تقریب میں فحش رقص پر مہک ملک سمیت 35 افراد کے خلاف مقدمہ درج

datetime 11  اپریل‬‮  2025

شادی کی تقریب میں فحش رقص پر مہک ملک سمیت 35 افراد کے خلاف مقدمہ درج

بہاولپور (این این آئی)بہاولپور میں شادی کی تقریب میں مبینہ طور پر فحش رقص کرنے پر رقاصہ مہک ملک سمیت 35 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاررروائی شروع کردی گئی۔بہاولپور کی تحصیل یزمان میں شادی کی ہونے والی ایک تقریب میں سائونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر پولیس نے مقدمہ دائر کیا۔رپورٹ کے… Continue 23reading شادی کی تقریب میں فحش رقص پر مہک ملک سمیت 35 افراد کے خلاف مقدمہ درج

12 اپریل کو تعطیل کا اعلان

datetime 11  اپریل‬‮  2025

12 اپریل کو تعطیل کا اعلان

لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے صوفی بزرگ حضرت شاہ حسین کے سالانہ عرس کے موقع پر 12 اپریل بروز ہفتہ کو لاہور میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع لاہور کے تمام سرکاری دفاتر اور ادارے… Continue 23reading 12 اپریل کو تعطیل کا اعلان

راولپنڈی پولیس نے نالے سے ملنے والی خاتون کی لاش کا معمہ حل کر لیا، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 11  اپریل‬‮  2025

راولپنڈی پولیس نے نالے سے ملنے والی خاتون کی لاش کا معمہ حل کر لیا، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) راولپنڈی پولیس نے برساتی نالے سے ملنے والی ایک خاتون کی لاش سے متعلق کیس میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے اس قتل کی گتھی سلجھا لی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولہ قدسیہ بتول، جو پیشے کے لحاظ سے ایک اسکول ٹیچر تھیں، کو ان کے شوہر امین اور جعلی عامل… Continue 23reading راولپنڈی پولیس نے نالے سے ملنے والی خاتون کی لاش کا معمہ حل کر لیا، تہلکہ خیز انکشافات

پولیس نے بہت مارا ،جواباً کہا مار دو، جنت میں ہی جاؤں گا: کامران قریشی

datetime 11  اپریل‬‮  2025

پولیس نے بہت مارا ،جواباً کہا مار دو، جنت میں ہی جاؤں گا: کامران قریشی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ارمغان قریشی کے والد کا الزام: “پولیس نے تشدد کیا، میڈیا سے بات نہ کرنے کا کہا”کراچی کی سینٹرل جیل میں قائم جوڈیشل کمپلیکس میں غیر قانونی اسلحہ اور منشیات کے مقدمے کی سماعت کے دوران مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان قریشی کے والد، کامران قریشی کو عدالت میں… Continue 23reading پولیس نے بہت مارا ،جواباً کہا مار دو، جنت میں ہی جاؤں گا: کامران قریشی

1 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 12,331