پیپلزپارٹی کے بعد اب ن لیگ کانمبرلگ گیا،اہم وزیرپھنس گئے
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی کے بعد اب ن لیگ کانمبرلگ گیا،اہم وزیرپھنس گئے .نیب نے پنجاب کے وزیر تعلیم رانا مشہود کیخلاف کرپشن اور اختیارات سے تجاوز کرنے کے الزامات میں تحقیقات کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب کی زیر صدارت ایک اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے ہیں۔رانا مشہود پر… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے بعد اب ن لیگ کانمبرلگ گیا،اہم وزیرپھنس گئے