سابق میونسپل کمشنر کراچی گرفتار، سونے کی اینٹیں برآمد
کراچی(این این آئی) نیب راولپنڈی نے کراچی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے سابق میونسپل کمشنر کورنگی مسرور میمن کو دو ساتھیوں کیساتھ گرفتار کرکے ان کے پاس سے بھاری خزانہ برآمد کرلیاہے۔گرفتار شدگان میں اکائونٹ آفیسر وکاش اور آڈٹ آفیسر دھرم ویر شامل ہیں۔ ملزمان سے سونے کی اینٹیں ، سونے کے بٹن ، ڈالرز… Continue 23reading سابق میونسپل کمشنر کراچی گرفتار، سونے کی اینٹیں برآمد