پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

2دولہے بارات چھوڑ کر ووٹ ڈالنے پولنگ سٹیشن پہنچ گئے

datetime 7  مئی‬‮  2023 |

نوشہرو فیروز(این این آئی)پہلے ووٹ پھر بارات، محراب پور میں 2 دولہے بارات چھوڑ کر ووٹ ڈالنے کیلئے پولنگ سٹیشن پہنچے۔ٹاؤن کمیٹی محراب پور میں جنرل کونسلر کی نشست پر ہونے والے انتخاب میں دونوں دولہوں نے پولنگ سٹیشن پہنچ کر اپنا حق رائے دہی استعمال کیا، دولہا ماجد بابو اور دولہا راشد بابو نے بارات لے کر حیدرآباد جانا تھا۔اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے دولہا ماجد بابو نے کہا کہ شادی زندگی کا اہم دن ہے مگر ووٹ بھی بہت ضروری ہے جبکہ دولہا راشد بابو کا کہنا تھا کہ یادگار دن پر بھی حق رائے دہی کے استعمال کو بھول نہیں سکتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…