پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر جلیل شرقپوری کا اہم بیان سامنے آ گیا

datetime 7  مئی‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی)سابق رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل احمد شرقپوری نے کہا ہے کہ دو روز قبل میری میڈیا سے گفتگو کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا۔اپنے بیان میں جلیل شرقپوری نے کہا کہ ٹکٹوں کی تقسیم میں غلطیوں پر عمران خان کا کوئی عمل دخل نہیں ہے۔جلیل شرقپوری نے کہا کہ ٹکٹوں کی تقسیم پر اثر انداز ہونے والوں میں چند بکاؤ لوگ ہیں۔سابق رکن پنجاب اسمبلی نے مزید کہا کہ 2018 میں غلط ٹکٹوں کی وجہ سے عمران خان کو مخلوط حکومت بنانا پڑی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…