کرونا کے وار میں تیزی ، مزید چھ سکول اور 3 کالجز سیل
راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کے تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے بعد مزید 6 اسکول اور 3 کالج 3 فروری تک سیل کر دئیے گئے۔ترجمان محکمہ صحت راولپنڈی ڈاکٹر وقار کے مطابق 1 نجی اور 8 سرکاری تعلیمی اداروں کے طلبہ، اساتذہ اور اسٹاف میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔انہوں… Continue 23reading کرونا کے وار میں تیزی ، مزید چھ سکول اور 3 کالجز سیل