ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان آسانی سے دوبارہ جیت جائیں گے، سابق کینیڈین اپوزیشن لیڈرنے پیش گوئی کر دی

datetime 8  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عمران خان آسانی سے دوبارہ جیت جائیں گے، سابق کینیڈین اپوزیشن لیڈرنے پیش گوئی کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق سابق کینیڈین اپوزیشن لیڈر پیٹرک براؤن کا کہنا ہے کہ انتخابات میں عوامی رائے کی بنیاد پر عمران خان آسانی سےدوبارہ جیت جائیں گے۔سابق کینیڈین اپوزیشن لیڈر پیٹرک براؤن نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے بعد سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا ‘پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے کل ملاقات اچھی رہی، ملکی صورتحال، جمہوریت، قانون کی بالادستی،کرکٹ سےمتعلق بات ہوئی، انتخابات میں عوامی رائے کی بنیاد پر عمران خان آسانی سےدوبارہ جیت جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…