ملکہ کوہسار مری میں یک ہفتے بعد دھوپ نکل آئی، تمام مرکزی شاہراہوں پر ٹریفک بحال
مری (این این آئی)ملکہ کوہسار مری میں تقریباً ایک ہفتے بعد دھوپ نکل آئی، سیاحتی مقام کی تمام مرکزی شاہراہوں پر ٹریفک بحال ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق مری کے بالائی علاقوں کی سڑکیں ٹریفک کیلئے بحال نہ ہوسکیں، دیہی علاقوں کی بجلی چوتھے روز بھی معطل رہی ، شہری علاقوں کی رات گئے بجلی بحال ہوگئی… Continue 23reading ملکہ کوہسار مری میں یک ہفتے بعد دھوپ نکل آئی، تمام مرکزی شاہراہوں پر ٹریفک بحال