وفاق کی مداخلت، پیپلز پارٹی کا عدالت سے رجوع کرنے پر غور
کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی نے سندھ حکومت کے امور میں وفاق کی بڑھتی ہوئی مداخلت کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے پر غور شروع کر دیا ہے اس حوالے قانونی ماہرین کی مشاورت اور پارٹی قیادت کی منظوری سے وفاق کیخلاف عدالت میں پٹیشن دائر کی جائیگی ۔پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ جو بھی فیصلہ کیا… Continue 23reading وفاق کی مداخلت، پیپلز پارٹی کا عدالت سے رجوع کرنے پر غور